زنار[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سنگِ سلیمان کی ہلکی سبزی سفید لکیر جو اس پتھر پر اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ جیسے چٹیا کیا ہوا سفید ڈورا چپکا ہو اور یہ لکیر مخفی شکل میں پتھر کے دونوں طرف ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سنگِ سلیمان کی ہلکی سبزی سفید لکیر جو اس پتھر پر اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ جیسے چٹیا کیا ہوا سفید ڈورا چپکا ہو اور یہ لکیر مخفی شکل میں پتھر کے دونوں طرف ہوتی ہے۔